کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں ہونے والی ایک نیلامی میں برصغیر کے مشہور مسلمان حکمرانٹیپو سلطان کی تلوار ایک کروڑ 40لاکھ پاؤںڈز (4 ارب، 93کروڑ، 29لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ) میں نیلام کردی گئی ۔