• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی ترمیم کے ذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہے، بلاول

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کے ذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم قانون میں کوئی ترمیم لےکر نہیں آرہے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ پہلے سے موجود ہے،جس قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے اسی قانون کے مطابق ہی کارروائی ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید