• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کیخلاف سابق ممبر صوبائی اسمبلی احمد علی دریشک کی درخواست پر سماعت ملتوی

ملتان(سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے اینٹی کرپشن کیخلاف سابق ممبر صوبائی اسمبلی احمد علی دریشک کی درخواست پر سماعت نوٹس جاری کرتے ہوئے 13 جون تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔ قبل ازیں عدالت عالیہ میں پٹیشنر سابق ممبر صوبائی اسمبلی احمد علی دریشک نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب ہراساں کر رہی ہے ۔
ملتان سے مزید