• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد آباد، بجلی کی طویل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج، بدترین ٹریفک جام

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائد آباد چوک پر علاقہ مکینوںکا بجلی کی طویل بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جس کے باعث بد ترین ٹریفک جام ہوگیا اورشاہ لطیف جانے والی شاہراہ پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں اور ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی، پولیس نے مظاہرین سےمذاکرات کے بعد ٹریفک بحال کرادیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید