• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سے 9 ماہی گیروں سمیت 20 پاکستانی شہری رہا، واہگہ بارڈر پر حکام کے حوالے

لا ہو ر (نمائندہ جنگ) بھارت سے 9 ماہی گیروں سمیت 20 پاکستانی شہری رہا، واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کردیا گیا،ایدھی ترجمان کے مطابق رہائی پانے والے پاکستانی شہریوں میں عاقل ، اسلم ، سہیل ،ذوالقرنین ، مشتاق ،اقبال ،عمران شاہد ،منظور احمد ،پورا بھیل ،فدا حسین ،غلام دستگیر شامل ہیں، جبکہ ماہی گیروں میں عبدالمناف ،قاسم حسین ، اچھر ،شیر علی ،سلیم ،احمد ، عبدالمجید ،بخش علی اور اقبال شامل ہیں، ماہی گیروں کا تعلق پنجاب ،سندھ اور کراچی سے ہے، جنھیں سمندری خلاف ورزی پر بھارتی حکام نے گرفتار کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید