• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9مئی کے ذمہ داروں اور سہولت کاروں کو سزادی جائے: محمد عمر عرف کالو

ملتان ( سٹاف رپورٹر) معروف سیاسی و سماجی رہنما محمد عمر عرف کالو نے کہا ہے کہ میں فوجی غازی ذوالفقار کا بیٹا ہوں جس نے دو جنگوں میں حصہ لیا اور ملک وقوم کی خدمت کی 9 مئی کے واقعات نے دل زخمی کر کے رکھ دیا ہے افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت کرتا ہوں واقعہ میں ملوث ذمہ داروں اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزادی جائے ۔
ملتان سے مزید