• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور محمد علی رندوا نے پی ایچ اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور اجلاس کی صدارت کی۔ پی ایچ اے کے بزنس پلان، مین شاہراؤں اور علامہ اقبال ائرپورٹ کی خوبصورتی پلاننگ کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈی جی پی ایچ اے محمد طاہر وٹو کی کمشنر لاہور کو شہر میں جاری پروجیکٹس ، محکمے کے ریونیو ، ہارٹیکلچر ،پلانٹیشن اور اربن فاریسٹس پر تفصیلی بریفنگ دی۔کمشنر لاہور نے بزنس پلان تیار کرنے کی ہدایات بھی دی ۔
لاہور سے مزید