• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس فورس کی ہیلتھ سکریننگ کے بعد ویکسی نیشن کا عمل جاری

لاہور (کر ائم رپو رٹر) پولیس فورس کی ہیلتھ سکریننگ کے بعد ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ڈی آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس پنجاب غازی صلاح الدین نے بتایا کہ مختلف اضلاع کے سنگین امراض کا شکار 19پولیس ملازمین کو علاج معالجے کیلئے1 کروڑ 4 لاکھ سے زائد کےفنڈز جاری کر دیئے ہیں۔