• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کرائم رپورٹر) ہربنس پورہ میں گھر میں آگ لگنے سے 27 سالہ اقراء اور 4 سالہ آیان جھلس کر زخمی، آگ مبینہ طور پر بجلی شارٹ سرکٹ سے لگی، زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا، گھر کا سامان جل گیا۔
لاہور سے مزید