• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرپی او کی کھلی کچہری درخواستوں پر احکامات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آرپی او راولپنڈی سید خرم علی نےشہریوں کی شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ انہوں نے درخواستوں پرمتعلقہ افسران کو کارروائی کے احکامات جاری کرتے ہوئے ہدایات جاری کیں کہ مارک شدہ درخواستوں کی مقررہ ٹائم فریم میں رپورٹ بھجوائی جائے۔
اسلام آباد سے مزید