• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عطاء گل و دیگر کے اعزاز میں خوشحال ولیزئی کا عشائیہ

کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما وسابق صوبائی وزیر ڈاکٹر عطاء گل حمزہ زئی،پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی سینئر نائب صدر ممبربورڈ آف ڈائریکٹر واپڈا سردار زادہ نعمان خان ناصر ،پشتونخوامیپ کےضلعی سینئر معاون سیکرٹری سردار ثاقب خان کاکڑ ایڈوکیٹ کے اعزاز میں خوشحال خان ولیزئی نے عشائیہ دیا جس میں ایس ڈی اوواپڈا ضیاءاللہ خان موسیٰ خیل ،مسلم لیگ(ن)کے ضلعی صدر بلوچ خان اتمانخیل، لوکل کمیٹی کے ممبر قبول خان زنگی خیل ناصر بی اے پی کے سینئر رہنما ملک نورا خان علیزئی،حاجی امیر محمد غلیزئی، شکور اتمانخیل ، حماد گل ، مولانا رحمت اللہ حمزہ زئی،کمانڈر البدر ناصر، واحد ناصر،ا میر خان کدیزئی، اسد خان کاکڑ ناصر خان ناصر ایمل خان کاکڑ کامران کدیزئی ودیگر نے شرکت کی۔
کوئٹہ سے مزید