پیرس (اے ایف پی )فرانس کے صدر ایمانوئیل میکزون نے وزیراعظم الزبتھ بور نے کے ان ریمارکس کو مسترد کردیا کہ میرین لوپین کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی نازی دور کے سازشیوںکی وارث ہے ۔ جنہیں پالیسی امور پر ہرانا ہوگا۔ بتایا جاتا ہے کہ فرانسیی صدر کے اپنی وزیراعظم کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہیں ۔