• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پولیس کے 190 ہیڈ کانسٹیبلز کی اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس کے 190ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دیدی گئی، جب کہ 27ہیڈ کانسٹیبلز کو مختلف وجوہات کی بنا پر ڈیفر قرار دیدیا گیا ہے ،جس کا نوٹی فکیشن جاری۔

ملک بھر سے سے مزید