• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کورنگی ابراہیم حیدری قبرستان کے قریب فٹ پاتھ سے 17سالہ شخص کی لاش ملی ،پولیس نے لاش کو سرد خانے رکھوادیا، گارڈن دھوبی گھاٹ پل کے قریب فٹ پاتھ سے 40 سالہ شخص کی لاش ملی، پولیس کے مطابق متوفی نشے کاعادی تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید