• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زراداری سے پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم کی ملاقات

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زراداری سے پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم نے ملاقات کی ،اس موقع پر آصف زرداری نے موجودہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کو دہائیوں تک سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا لیکن پیپلزپارٹی نے کبھی تشدد کا راستہ اختیار نہیں کیا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دیکر عدالتی قتل کیا گیا،محترمہ بینظیر بھٹو کو شہید کیا گیا لیکن اس کے باوجود ہم نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا ،پیپلزپارٹی کی سی ای سی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور کی گئی کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ذمہ داران کو کٹہرے میں لاکر قرارواقعی سزا دی جائے۔
ملتان سے مزید