• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کو معاشی بھنور سے صرف زرداری اور بلاول نکال سکتے ہیں، اسلم گل

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل نے کہا ہے کہ ملک کومعاشی بھنور سے صرف آصف زرداری اور بلاول بھٹو نکال سکتے ہیں، وہ زاہد ذوالفقار اور آصف ناگرہ کی قیادت میں ملنے والے وفود سے گفتگو کر رہے تھے۔
لاہور سے مزید