• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی یا پاکستانی منتقلی کیلئے بھرپور کوشش کرے، فرید پراچہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیرجماعت اسلامی فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی یا پاکستانی فوری منتقلی کے لیے بھرپور کوشش کرے۔لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے رہائی کی کوششوں پر سینیٹر مشتاق احمد خان کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔
لاہور سے مزید