• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر)انجینئر وسیم عابدی کے مطابق انجمن ذوالفقار حیدری کے محمد عباس رضوی (جاوید) کی اہلیہ سیدہ صغیر فاطمہ کی مجلس برسی پیر 5؍جون بعد نماز مغربین بمقام مسجد امام بارگاہ بوتراب عزیز آباد میں منعقد ہوگی۔ مجلس سے خطاب مولانا اسد علی شاکری کریں گے۔ مزمل رضوی انجمن ذوالفقار حیدری نوحہ خوانی کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید