’والدہ نے میرے ہاتھوں میں دم توڑا، میں نے انہیں کلمہ پڑھایا‘
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو نے انکشاف کیا کہ والدہ نے میرے ہاتھوں میں دم توڑا، میں نے انہیں آخری وقت میں کلمہ پڑھایا۔ والدہ کے انتقال کے بعد اہلیہ صاحبہ نے بہت ساتھ دیا۔۔