• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے زیر اہتمام سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی کے خلاف آج احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان شہر ضلع و جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی فکسڈ ٹیکس کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ آج (15 فروری کو) ایک بجے نواں شہر چوک پر منعقد ہو گا، مظاہرے کی قیادت چیئر مین آل پاکستان انجمن تاجران خواجہ محمد شفیق کریں گے، اس حوالہ سے خواجہ محمد شفیق نے کہا ہے کہ چھوٹے تاجر و صنعتکار اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے متحد رہیں اور اس مظاہرے میں شرکت کو یقینی بنائیں۔
ملتان سے مزید