• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) مہران ٹاؤن عباسی مسجد کے قریب روڈ سے ایک شخص کی لاش ملی ، عمر 25 سے 30 برس ہے تاہم فوری طور پر شناخت اور وجہ موت کا تعین نہیں ہو سکی،لیاقت آباد نمبر 10 چورنگی کے قریب سے 60 سالہ محمود خان کی لاش ملی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا،متوفی کی موت کا تعین فوری طور پر نہیں ہو سکا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید