• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عائشہ منزل، موٹرسائیکل سوار کی ہلاکت، مشتعل افراد نے ٹریلر کو آگ لگا دی، بلدیہ میں موٹر سائیکل سوار پھسل کر جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عائشہ منزل کے قریب ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جسکے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا، واقعہ کے بعد مشتعل افراد نے ٹریلر کو آگ لگادی ، کریم آباد سے عائشہ منزل جانے والے ٹریک پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ،فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا تاہم ٹریلر کا اگلا حصہ مکمل طور پر جل گیا ،بلدیہ ٹاؤن نمبر 2 کے قریب موٹر سائیکل سے گر کر 35 سالہ عبدالوحید ولد محمد ہاشم جاں بحق ہو گیا،حادثہ تیز رفتار ی کے باعث سلپ ہونے کے باعث پیش آیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید