• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران نے امریکا کو سی پیک سمیت اہم منصوبوں کے کاغذات دیئے، وفاقی وزیر

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے عمران خان نے مودی کو منصوبہ کے تحت کشمیر دیا

امریکہ کو سی پیک سمیت اہم پاکستانی منصوبوں کے کاغذات دیئے جبکہ آئی ایم ایف کو پاکستان کو قرض دینے سے روکا

تاریخ ثابت کرے گی کہ عمران خان سے بڑا پاکستان کا دشمن کوئی پیدا نہیں ہوا ،ن لیگ پی ٹی آئی سمیت کسی جماعت کے لوٹے کو آئندہ الیکشن میں لے گی اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد کرے گی، انہوں نے کہا کہ عمران خان فتنہ ہے ۔

اہم خبریں سے مزید