• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے خاتون اور نوجوان کی لاشں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بن قاسم تھانے کی حدود گھگر پھاٹک کے قریب نالے سے خاتون کی دو سے تین روز پرانی لاش برآمد ہوئی ، خاتون کی عمر 55 سے 60بر س کے درمیان شناخت نہیں ہوسکی ، نیو کراچی میں قبرستان کے قریب ایک شخص کی لاش ملی، پولیس کے مطابق عمر 20 سے 25 برس کے درمیان ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید