راولپنڈی (نمائندہ جنگ) شیخ رشید نے عثمان بزدار کو بزدلوں کا امام قرار دے دیا،سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ توڑ پھوڑ میں قاسم کے ابو کو چھوڑنے والے منحرف ممبران کے نئے سیاسی جوڑ توڑ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، پی ڈی ایم دھاندلی کے الیکشن بھی کرالے ان کی ضمانتیں ضبط ہونگی زیادہ ملبہ ن لیگ پر گرے گا۔