• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھیڑ بکریوں کی بیماریوں پی پی آر سے کئی ملین ڈالرز کانقصان ہورہا ہے، سیکرٹری لائیو سٹاک

لاہور(خبرنگار)سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب محمد مسعود انور کی زیر صدارت بھیڑ بکریوں کی بیماری پی پی آر یعنی کاٹا کے بارے میں سیمینار د ہوا۔ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ)ڈاکٹر سجاد حسین نے کنٹرول پروگرام بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ جس میں ویٹرنری ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے صوبائی سطح پر جاری کاٹا کنٹرول پروگرام کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
لاہور سے مزید