شادی کی پیشکش ملنے پر لڑکیاں یوں خوش ہوتی ہیں جیسے وہ زمین پر بوجھ ہوں: بشریٰ انصاری
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہر فن مولا اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ عام طور پر لڑکیاں اس خیال سے ہی خوش ہو جاتی ہیں کوئی ان سے محبت کرتا ہے۔ لڑکیاں، بشمول میں خود، محبت میں جلد مبتلا ہو جاتی ہیں، جس کی وجہ سے دھوکے ملنے کے رجحان میں اضافہ ہوجاتا ہے۔۔