• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلمٹ استعمال نہ کرنے پر 350موٹر سائیکل سواروں کے چالان

راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر) راولپنڈی ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف آپریشن کا آغاز کر دیا، پہلے دن ہیلمٹ استعمال نہ کرنے پر 350سے زیادہ موٹر سائیکل سواروں کے چالان کردئیے گئے جب کہ کاغذات پیش نہ کرنے پر35موٹرسائیکل تھانوں میں بندکرادئیے گئے ۔
اسلام آباد سے مزید