• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو گرمی کی وجہ سے صرف تین گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا جس کا آغاز چار بجے شام کو ہوگا، تین مقابلوں میں ایک کپ کی دوڑ بھی شامل ہے۔

اسپورٹس سے مزید