• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) سینئر ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ و ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیدامجد علی شاہ سے کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج ملتان گوہر مشتاق بھٹہ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس نے ملاقات کی، اس موقع پر سینئر ایڈیشنل رجسٹرار ہائیکورٹ کو بریفنگ دی گئی، سینئر ایڈیشنل رجسٹرار لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ نے کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج ملتان کی کارکردگی کوسراہا۔
ملتان سے مزید