• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے اکرم چیمہ اور عابد جیلانی لاپتہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے اکرم چیمہ اور عابد جیلانی گذشتہ رات سے لاپتہ ہیں ، پی ٹی آئی کے رہنماراجہ اظہرکے مطابق اکرم چیمہ پی ٹی آئی کراچی کے صدر اور عابد جیلانی چئیرمین شاہ فیصل ٹاون ہیں، دونوں رہنما گذشتہ شب ادارہ نور حق میں اجلاس میں موجود تھے، راجہ اظہرکاکہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ ہمارے رہنماوں کو اغواء کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید