ماں کے فون نہ دلانے پر بیٹے نے پہاڑ سے کود کر خودکشی کرلی
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے کی شناخت اتھرو گوپال تائڈے کے نام سے ہوئی ہے، جو پولیس بھرتی کے امتحان کی تیاری کررہا تھا، اور کئی دنوں سے اپنی والدہ سے فون دلوانے کی ضد کر رہا تھا، مگر والدہ مسلسل انکاری تھی۔۔