• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض آج بجٹ پر بحث کا آغاز کرینگے

اسلام آباد (صالح ظافر) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد آج آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی جانب سے گزشتہ جمعہ (9جون) کو پیش کیا جانے والا بجٹ 24جون کو منظور ہونے کا امکان ہے۔ اعلیٰ پارلیمانی ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ اس سال بجٹ پر عام بحث میں حصہ لینے والے اراکین کے لیے وقت کی کوئی حد مقرر نہیں کی جائے گی جیسا کہ اسپیکر کسی بھی رکن کی تقریر کی مدت کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید