• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین عرب کانفرنس کا آغاز، 40 ارب ڈالر سے زائد معاہدے متوقع

ریاض(شاہدنعیم) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہےکہ چین 430ارب ڈالر کے ساتھ عرب ملکوں کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، کانفرنس کے دو دنوں میں 40ارب ڈالر سے زیادہ کے معاہدوں پر دستخط کیے جانے کی توقع ہے۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان انہوں نے عرب ممالک اور چین کے درمیان شراکت داری اور تعاون کو فروغ دینے کی باہمی خواہش پر زور دیا۔
اہم خبریں سے مزید