راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی آج(پیر) اور کل لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں کام کریں گے۔نئے نظر ثانی شدہ روسٹر کے مطابق جسٹس مرزا وقاص روف سولہ جون اور جسٹس جواد حسن پندہ اور سولہ جون کو پرنسپل سیٹ پر کام کریں گے۔رواں عدالتی ہفتے چار ڈویژن بنچ کام کریں گے۔