ممبئی ، بھارت ( ٹی وی رپورٹ) بحیرہ عرب میں طوفان بائپر جوائے کےزیر اثر بھارت کے شہر ممبئی اور گجرات میں تیز ہوائیں چل رہی ہیں ، پروازیں منسوخ ہوگئیں اور رن وے بند کردیا گیا ہے ۔13سے 15؍ جون تک 150؍ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں اور شدید بارشوں کا امکان ہے۔