• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوے کے اخراج کی درخواست پر ٹرائل عدالت کا مصدقہ حکم طلب

لاہور ( نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس مسعود عابد نقوی نے سربراہ پی ٹی آئی کی شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوے کے اخراج کی درخواست پر ٹرائل عدالت کا مصدقہ حکم طلب کرلیا،بیرسٹر علی ظفر اور سکندر ذوالقرنین نے مؤقف اختیار کیا کہ ماتحت عدالت میں شہباز شریف نے سربراہ پی ٹی آئی کے خلاف دس ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے،دعویٰ میں اٹھائے گئے سوالات کے جوابات نہیں دیئے گئے، درست جوابات دینے پر معاملہ ماتحت عدالت میں ابتداء میں حل ہو جانا تھا،شہباز شریف کی جانب سے جوابات داخل کرنے میں تاخیری حربے استعمال کئے گئے۔
اہم خبریں سے مزید