کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارت میں تین اگست ہونے والی ایشین چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے ٹرائلز جمعرات شام کی شام کونیشنل ہاکی ا سٹیڈیم لاہور میں ہونگے۔