• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پی ٹی آئی نیب راولپنڈی کی سی آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے

اسلام آباد (ایوب ناصر/نمائندہ جنگ) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کرنے والی قومی احتساب بیورو کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ طلبی نوٹس میں توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کرنے والی نیب کی سی آئی ٹی نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹیآئی سے 21 جون (بدھ) کو پیش ہونے کے لئے کہا تھا اور ان سے متعلقہ ریکارڈ لانے کو کہا تھا جس میں موصول ہونے والے سرکاری تحائف کا ریکارڈ، تفصیلات شامل تھا۔
اہم خبریں سے مزید