• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو مئی میں چین سے 26.6 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری موصول

اسلام آباد (آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کو مئی 2023 میں چین سے 26.6 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) موصول ہوئی، جس نے سی ماہ مجموعی ایف ڈی آئی کی آمد میں 149.6 حصہ ڈالا ۔ مئی میں چین سے 28.1 ملین ڈالر کی آمد ہوئی، لیکن وہاں سے 1.5 ملین ڈالر کا اخراج ہوا، جس کے نتیجے میں چین سے 26.6 ملین ڈالر کی خالص ایف ڈی آئی حاصل ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید