• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی وزارت خارجہ کا اسحاق ڈار اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات پر جواب سے گریز

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہاہے مستحکم، محفوظ اور خوشحال پاکستان خطے کے ساتھ امریکا کے بھی مفاد میں ہے ،تاہم انہوں نے مریکی سفیر کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات پر جواب دینے سے گریز کردیا۔
اہم خبریں سے مزید