• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے ڈالر افغانستان اور ایران اسمگل ہورہے ہیں، پاکستان اکانومی واچ

اسلام آ باد (نیوز ایجنسی) پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین بریگیڈئیر(ر) محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ ملک سے بڑی تعداد میں ڈالر افغانستان اور ایران اسمگل کئے جا رہے ہیں۔ مسلسل اسمگلنگ سے پاکستان معیشت کمزور جبکہ دونوں ہمسایہ ممالک کی معیشت بہتر ہو رہی ہے۔ افغانستان میں سرکاری مشینری میں کرپشن نہیں ہے، جس کی وجہ سے پابندیوں کے باوجود انکی معیشت پھل پھول رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید