• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان اور بشریٰ بی بی کل پھر نیب راولپنڈی آفس میں طلب

لاہور (پی پی آئی) نیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں کل 26 جون بروز پیر کو پھر طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل پھر طلب کر لیا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں نیب کے راولپنڈی آفس میں طلب کیا گیا ہے جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی اسی کیس میں کل ہی پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید