• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کو ہرانے کے بجائے ورلڈکپ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے، شاداب خان

لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم آل رانڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کے جنون میں مبتلا ہونے کے بجائے قومی ٹیم کو ایونٹ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے۔شاداب خان نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ پاک بھارت ٹاکرے میں بہت دبائو ہوتا ہے اور یہ ایونٹ کے سب سے بڑے مقابلوں میں سے ایک ہوتا ہے۔
اسپورٹس سے مزید