• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے ڈرافٹ پولنگ اسکیم تیار کرلی

اسلام آباد( نمائندہ جنگ)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلیے ڈارفٹ پولنگ ااسکیم تیار کرلی۔

ایک لاکھ پولنگ سٹیشن بنیں گے ،6 سے7 لاکھ سکیورٹی اہلکار، 10سے 11لاکھ انتخابی عملہ ڈیوٹی دیگا، انتخابات کیلئے ملک بھر ایک لاکھ پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے۔

اسکیم تیار کے مطابق پولنگ اسٹیشنز پر چھ سے سات لاکھ سکیورٹی اہلکارز تعینات کئے جائیں گے، عام انتخابات میں 10سے 11لاکھ انتخابی عملہ بھی ڈیوٹی دے گا۔

حکام کے مطابق ملک بھر میں ضلع کی سطح پر مانیٹرنگ افسران تعینات کئے جائیں گے، عام انتخابات میں رزلٹ مینجمنٹ نظام استعمال کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید