• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرا بھائی غیر سیاسی شہری ہے، پولیس نے اسلام آباد سے اغواء کرلیا،علی نواز اعوان

اسلام آباد (خبر نگار) تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان نے اپنے بھائی کی گرفتاری پر کہا ہےکہ کل رات میرے بھائی عمر نواز اعوان چارٹرڈ اکاونٹینٹ کو سیکٹر آئی ایٹ اسلام آباد سے بیوی اور چار چھوٹی بیٹیوں کے سامنے پولیس اور سادہ لباس میں ملبوس لوگوں نے گاڑی سے نکال کر اغوا ءکر لیا۔ وہ دبئی میں ایک کمپنی میں گروپ ڈائریکٹر اکاونٹس کے طور پر کام کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا بھائی مکمل طور پر غیر سیاسی شہری ہے۔ 
اسلام آباد سے مزید