بیجنگ (اے ایف پی) امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے گزشتہ روز چینی وزیر اعظم لی کیانگ کو بتایا کہ امریکا فاتح ہر شے کا مالک ہوتا ہے،جیسے کسی مقابلے کا خواہاں نہیں ہے، ان کے دورے کا مقصد تعلقات کو مستحکم کرنا ہے،مشکل دور کے بعد تعلقات کو بحال ہوتا دیکھ رہے ہیں۔گزشتہ ماہ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے بعد جینیٹ ییلن چین کا دورہ کرنے والی دوسری اعلیٰ امریکی عہدیدار ہیں،جینیٹ ییلن کا وزیرخزانہ کی حیثیت سے چین کا پہلا چار روزہ دورہ ہے، اور وہ گزشتہ ماہ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے بعد حال ہی میں دورہ کرنے والی دوسری اعلیٰ امریکی عہدیدار ہیں۔