• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کو لانے کیلئے عدلیہ، میڈیا، الیکشن کمیشن کو استعمال کیا گیا، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال جسٹس (ر) شوکت صدیقی کے الزامات کی تحقیقات کس طرح ہونی چاہئے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ عمران کو وزیراعظم بنوانے کیلئے عدلیہ، میڈیا، الیکشن کمیشن کو استعمال کیا گیا ، اسٹیبلشمنٹ نے ملک پر ایسی حکومت مسلط کی جسے عوام نے مینڈیٹ نہیں دیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید