• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں شرکت کیلئےکولمبو پہنچ گئی۔وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ ٹیم میں سات انٹر نیشنل کھلاڑی شامل ہیں۔کپتان محمد حارث کا کہنا ہے کہ ہم ٹورنامنٹ کیلئے تیار ہیں۔

اسپورٹس سے مزید