• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب شاہ کی بجائے ملتان کو کراچی کا متبادل ایئرپورٹ قرار دے دیا گیا

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) نواب شاہ ایئرپورٹ کی بجائے ملتان کو کراچی کا متبادل ایئرپورٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ کسی ہنگامی صورتحال میں کراچی ایئرپورٹ کی پروازوں کو نواب شاہ ایئرپورٹ لینڈ کرایا جاتا تھا ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مگر اب نواب شاہ کا کراچی کے متبادل ایئرپورٹ کا درجہ ختم کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید